7557 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7557

Hadith in Arabic

(۷۵۵۷)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِی الدُّنْیَا وَلَمْ یَتُبْ مِنْہُ حُرِمَہَا فِی الْاٰخِرَۃِ لَمْ یُسْقَہَا۔)) (مسند احمد: ۴۶۹۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دنیا میں شراب نوشی کی اور پھر اس سے توبہ نہ کی، تو وہ آخرت میں محروم رہے گا اور اسے یہ شراب نہیں پلائی جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7557 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۵۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵۷۵، وملسم: ۲۰۰۳(انظر: ۴۶۹۰)