7545 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7545

Hadith in Arabic

(۷۵۴۵)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو یَعْنِی ابْنَ الْعَاصِ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((مَا اَسْکَرَ کَثِیْرُہُ فَقَلِیْلُہُ حَرَامٌ)) (مسند احمد: ۶۵۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو چیز زیادہ مقدار میں نشہ پیدا کرتی ہے، اس کی معمولی مقدار بھی حرام ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7545 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۴۵) تخریج: صحیح، أخرجہ النسائی: ۸/ ۳۰۰، وابن ماجہ: ۳۳۹۴(انظر: ۶۵۵۸)