7508 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7508
Hadith in Arabic
(۷۵۰۸)۔عَنْ کَبْشَۃَ ابْنَۃِ أَبِی مَرْیَمَ قَالَتْ: قُلْتُ لِأُمِّ سَلَمَۃَ: أَخْبِرِینِی مَا نَہٰی عَنْہُ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَہْلَہُ قَالَتْ: نَہَانَا أَنْ نَعْجُمَ النَّوٰی طَبْخًا وَأَنْ نَخْلِطَ الزَّبِیبَ وَالتَّمْرَ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۳۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ کبشہ بنت مریم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا کہ مجھے وہ بات بتاؤ جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گھر والوں کو منع کیا تھا، انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گٹھلیاں پکا کر کھانے سے اور منقّی اور کھجور ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایاہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۵۰۸) تخریج: قولھا ’ان نخلط الزبیب والتمر صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ ریطۃ بنت حُریث، ولجھالۃ کبشۃ بنت ابی مریم، أخرجہ ابوداود: ۳۷۰۶(انظر: ۲۶۵۰۵)