7480 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7480
Hadith in Arabic
(۷۴۸۰)۔عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ قَالَ بَعَثَنِی أَہْلِی بِلَقُوحٍ إِلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِی أَنْ أَحْلِبَہَا فَحَلَبْتُہَا فَقَالَ: ((دَعْ دَاعِیَ اللَّبَنِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۸۲۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے بعض اہل خانہ نے مجھے دودھ والی اونٹنی دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بھیجا، میں وہ لے کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں اس کو دوہوں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (مزید دودھ) کا سبب بننے والا دودھ (تھنوں میں) چھوڑ دیا کر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۴۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال یعقوب بن بحیر، أخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر : ۴/ ۳۳۹، والطبرانی فی الکبیر : ۸۱۲۹(انظر: ۱۶۷۰۴)