7426 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7426
Hadith in Arabic
(۷۴۲۶)۔عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَ اذَا فَرِغَ مِنْ طَعَامِہِ قَالَ: ((اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۵۶
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ۔ (تمام تعریف اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمان بنایا۔)
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۴۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام راویہ عن ابی سعید، ولاضطرابہ، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۰، والترمذی: ۳۴۵۷، وابن ماجہ: ۳۲۸۳(انظر: ۱۱۹۳۴)