7402 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7402

Hadith in Arabic

(۷۴۰۲)۔عَنْ عَائِشَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَنَّہٗ قَالَ: ((مَنْ اَکَلَ بِشِمَالِہِ اَکَلَ مَعَہُ الشَّیْطَانُ، وَمَنْ شَرِبَ بِشَمَالِہٖ شَرِبَ مَعَہُ الشِّیْطَانُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو بائیں ہاتھ کے ساتھ کھاتا ہے، اس کے ساتھ شیطان کھاتا ہے اور جو بائیں ہاتھ کے ساتھ پیتا ہے، شیطان اس کے ساتھ پیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7402 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۴۰۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال موسی بن سرجس، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۹۴ (انظر: ۲۴۴۷۹)