7396 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7396

Hadith in Arabic

(۷۳۹۶)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ اَبِیْ طَلْحَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُمْ فَلَا یَاْکُلْ بِشِمَالِہٖ، وَاِذَا شَرِبَ فَلَا یَشْرَبْ بِشِمَالِہٖ، وَاِذَا اَخَذَ فَلَا یَاْخُذْ بِشِمَالِہٖ، وَاِذَا اَعْطٰی فَلَا یُعْطِیْ بِشِمَالِہٖ)) (مسند احمد: ۲۳۰۳۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن ابی طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب بھی کوئی کھائے توبائیں ہاتھ سے نہ کھائے اور جب بھی پانی پیے تو بائیں ہاتھ سے نہ پیےاور کوئی چیز پکڑے تو بائیں ہاتھ سے نہ پکڑے اور جب کوئی چیز کسی کو دے تو بائیں ہاتھ سے نہ دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7396 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۹۶) تخریج: رجالہ رجال الصحیح، قالہ الھیثمی (انظر: ۲۲۶۵۶)