7394 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7394

Hadith in Arabic

(۷۳۹۴)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: اُھْدِیَ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم تَمْرٌ فَجَعَلَ یُقْسِمُہُ بِمِکْتَلٍ وَاحِدٍ وَاَنَا رَسُوْلُہُ بِہِ حَتّٰی فَرِغَ مِنْہُ، فَجَعَلَ یَاْکُلُ وَھُوَ مُقْعٍ اَکْلًا ذَرِیْعًا، فَعَرفْتُ فِیْ اَکْلِہِ الْجَوْعَ۔ (مسند احمد: ۱۳۱۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کھجوروں کا ہدیہ دیا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک ٹوکرے کی مدد سے ان کو تقسیم کرنا شروع کر دیا اور میں درمیان میں نمائندہ تھا جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تقسیم کرنے سے فارغ ہوئے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھجوریں کھائیں، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پنڈلیاں اٹھائے اور پشت زمین پر جمائے ہوئے بیٹھے تھے اور تیزی سے کھجوریں کھا رہے تھے، میں نے محسوس کیا کہ آپ کو بھوک لگی ہوئی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7394 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۹۴) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ مختصرا مسلم: ۲۰۴۴، وابوداود: ۳۷۷۱ (انظر: ۱۳۱۰۱)