7372 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7372
Hadith in Arabic
(۷۳۷۲)۔عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُولُ: ((مَا مَلَأَ ابْنُ آدَمَ وِعَائً شَرًّا مِنْ بَطْنٍ، حَسْبُ ابْنِ آدَمَ أُکُلَاتٌ یُقِمْنَ صُلْبَہُ فَإِنْ کَانَ لَا مَحَالَۃَ فَثُلُثُ طَعَامٍ وَثُلُثُ شَرَابٍ وَ ثُلُثٌ لِنَفَسِہٖ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۱۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا مقدام بن معد یکرب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدم کے بیٹے نے کوئی ایسا برتن نہیں بھرا، جو اس کے پیٹ کی بہ نسبت برا ہو، حالانکہ ابن آدم کو چند لقمے کافی ہیں جو اس کی کمر کو سیدھا رکھیں، اگر اس نے زیادہ کھانا ہی ہو تو پھر پیٹ کا تیسرا حصہ کھانے کے لیے، تیسرا حصہ پینے کے لیے اور تیسرا حصہ سانس کے لیے رکھا جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۷۲) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ الترمذی: ۲۳۸۰، وابن ماجہ: ۳۳۴۹(انظر: ۱۷۱۸۶)