7362 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7362

Hadith in Arabic

(۷۳۶۲)۔عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((نِعْمَ الْاِدَامُ الْخَلُّ، مَا اَقَفَرَ بَیْتٌ فِیْہِ خَلٌّ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۶۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سرکہ بہترین سالن ہے، وہ گھر (سالن سے) خالی نہیں ہے، جس میں سرکہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7362 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۶۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۳۳۶، والنسائی فی الکبری : ۶۶۸۹ (انظر: ۱۴۸۰۷)