735 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 735

Hadith in Arabic

۔ (۷۳۵)۔ عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَاصٍؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ فِی الْمَسْحِ عَلٰی الْخُفَّیْنِ: ((لَا بَأْسَ بِذَالِکَ)) (مسند أحمد: ۱۴۵۲)

Hadith in Urdu

سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے موزوں پر مسح کرنے کے بارے فرمایا: ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.735 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۵) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۸۲، وعلقہ البخاری بصیغۃ الجزم بعد الحدیث رقم ۲۰۲ (انظر: ۱۴۵۲)