7315 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7315
Hadith in Arabic
(۷۳۱۵)۔عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنْ الْکُرَّاثِ وَالْبَصَلِ وَالثُّومِ، فَقُلْنَا أَحَرَامٌ ہُوَ قَالَ لَا وَلٰکِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنْہُ۔ (مسند احمد: ۱۱۸۲۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گندنے، پیاز اور لہسن سے منع فرمایا ہے، ہم نے کہا: کیا یہ حرام ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں، حرام نہیں ہیں، البتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے منع کیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۳۱۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف بشر بن حرب الازدی (انظر: ۱۱۸۰۵)