7307 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7307
Hadith in Arabic
(۷۳۰۷)۔عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ اَنَّہُ صَادَ اَرْنَبَیْنِ فَلَمْ یَجِدْ حَدِیْدَۃً یَذْبَحَُھُمَا بِہَا فَذَبَحَہُمَا بِمَرْوَۃٍ، فَاَتٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فَاَمَرَہُ بِاَکْلِہِمَا۔ (مسند احمد: ۱۵۹۶۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا محمد بن صفوان سے مروی ہے کہ انھوں نے دو خرگوش شکار میں پکڑے، لوہے کی کوئی چیز موجود نہ تھی، جس کے ساتھ انہیں ذبح کرتے، سو انھوں نے ایک پتھر کی نوک کے ساتھ انہیں ذبح کر دیا، جب وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ان کو کھانے کا حکم دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۰۷) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۲، والنسائی: ۷/ ۱۹۷، وابن ماجہ: ۳۱۷۵(انظر: ۱۵۸۷۰)