730 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 730

Hadith in Arabic

۔ (۷۳۰)۔عَنْ عُمَرَؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَعْدَ الْحَدَثِ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلٰی الْخُفَّیْنِ۔ (مسند أحمد: ۱۲۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عمرؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو ٹوٹ جانے کے بعد وضو کیا اور اس میں موزوں پر مسح کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.730 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۰) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۴، والبزار: ۲۶۳(انظر: ۱۲۸)