7296 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7296
Hadith in Arabic
(۷۲۹۶)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) یَقُولُ: أُتِیَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بِضَبٍّ فَقَالَ: ((اِقْلِبُوہُ لِظَہْرِہِ۔)) فَقُلِبَ لِظَہْرِہِ ثُمَّ قَالَ: ((اِقْلِبُوہُ لِبَطْنِہِ۔)) فَقُلِب لِبَطْنِہِ، فَقَالَ: ((تَاہَ سِبْطٌ مِمَّنْ غَضِبَ اللّٰہُ عَلَیْہِمْ مِنْ بَنِی إِسْرَائِیلَ فَإِنْ یَکُ فَہُوَ ہٰذَا فَإِنْ یَکُ فَہُوَ ہٰذَا فَإِنْ یَکُ فَہُوَ ہٰذَا۔)) (مسند احمد: ۱۱۳۹۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سانڈے پیش کیے گئے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے پشت کے بل الٹا کرو۔ پس اسے پشت کے بل پلٹایا گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے پیٹ کے بل پلٹاؤ۔ پس اسے پیٹ کے بل پلٹایا گیا، پھرآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بنی اسرائیل میں سے ایک نسل سرگردان ہو گئی تھی، جس پر اللہ تعالیٰ نے غضب کیا تھا، اگر کوئی ہے تو وہ یہی ہے، اگر کوئی ہے تو وہ یہی ہے، اگر کوئی ہے تو وہ یہی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۲۹۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف بشر بن حرب الازدی، أخرجہ عبد الرزاق: ۸۶۷۹ (انظر: ۱۱۳۷۶)