7281 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7281
Hadith in Arabic
(۷۲۸۱)۔عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ اَبِیْ وَقَّاصٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِنَّ مِنْ اَکْبَرِ الْمُسْلِمِیْنَ فِی الْمُسْلِمِیْنَ جُرْمًا، رَجُلًا سَاَلَ عَنْ شَیْئٍ وَنَقَّرَ عَنْہُ حَتّٰی اُنْزِلُ فِیْ ذٰلِکَ الشَّیْئِ تَحْرِیْمٌ مِنْ اَجْلِ مَسْاَلَتِہٖ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں میں سب سے بڑا مجرم وہ آدمی ہے، جو کسی چیز کے متعلق سوال کرتا ہے اور اس کے بارے میں اتنا کریدتا ہے کہ اس کے سوال کی وجہ سے اس چیز کو حرام کر دیا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۲۸۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۷۲۸۹، ومسلم: ۲۳۵۸(انظر: ۱۵۲۰)