7257 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7257

Hadith in Arabic

(۷۲۵۷)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((دِیْنَارٌ اَنْفَقْتَہُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ، وَدِیْنَارٌ فِی الْمَسَاکِیْنِ، وَدِیْنَارٌ فِیْ رَقَبَۃٍ، وَدِیْنَارٌ فِیْ اَھْلِکَ، اَعْظَمُہَا اَجْرًا الدِّیْنَارُ الَّذِیْ اَنْفَقْتَہُ عَلٰی اَھْلِکَ۔)) (مسند احمد: ۱۰۱۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک وہ دینار جسے تو اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتا ہے،ایک وہ دینار جسے تو مسکینوں پر خرچ کرتا ہے،ایک وہ دینار جسے تو گردن آزاد کرنے پر خرچ کرتا ہے اور ایک وہ دینار جسے تو اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، ان سب میں سے اجر کے لحاظ سے وہ دینار بڑھ کر ہے، جسے تونے اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7257 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۵۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۹۹۵ (انظر: ۱۰۱۱۹)