724 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 724

Hadith in Arabic

۔ (۷۲۴)۔ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا أَوَیْتَ اِلٰی فِرَاشِکَ فَتَوَضَّأْ وَنَمْ عَلٰی شِقِّکَ الْأَیْمَنِ وَقُلْ: اللَّہُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْہِیَ اِلَیْکَ،…۔)) الحدیث۔ (مسند أحمد: ۱۸۷۸۸)

Hadith in Urdu

سیدنا براء بن عازب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب تم اپنے بستر پر آؤتو وضو کرو، اپنے دائیں پہلو پر سوؤ اور یہ دعا پڑھو: اللَّہُمَّ أَسْلَمْتُ وَجْہِیَ اِلَیْکَ…۔

Hadith in English

.

Previous

No.724 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۳۱۱، ومسلم: ۲۷۱۰ (انظر: ۱۸۵۸۷)