7201 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7201

Hadith in Arabic

(۷۲۰۱)۔عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ: لَمَّا لَاعَنَ عُوَیْمِرٌ اَخُوْ بَنِی الْعَجَلَانِ اِمْرَاَتَہُ، قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ظَلَمْتُہَا اِنْ اَمْسَکْتُہَا ھَیِ الطَّلَاقُ وَھِیَ الطَّلَاقُ وَھِیَ الطَّلَاقُ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سہل بن سعد ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب عویمر عجلانی نے اپنی بیوی سے لعان کیا تو وہ کہنے لگے: اے اللہ کے رسول! اگر اب میں اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھتا ہوں تو گویا اس پر ظلم کرتا ہوں، لہٰذا اسے طلاق ہے، اسے طلاق ہے،اسے طلاق ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7201 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۰۱) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۶۸۹ (انظر: ۲۲۸۳۱)