7172 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7172

Hadith in Arabic

(۷۱۷۲)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ:(( اَلْمُخْتَلِعَاتُ وَالْمُنْتَزِعَاتُ ھُنَّ الْمُنَافِقَاتِ))۔ (مسند احمد: ۹۳۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خلع لینے والی اور خاوند سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے والی عورتیں منافق ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7172 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۱۷۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، فالحسن البصری لم یسمع من ابی ھریرۃ، أخرجہ النسائی: ۶/ ۱۶۸ (انظر: ۹۳۵۸)