7164 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7164

Hadith in Arabic

(۷۱۶۴)۔حَدَّثَنَا اِسْمَاعِیْلُ اَنْبَاَنَا ھِشَامٌ قَالَ: کَتَبَ اِلٰی یَحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ یُحَدِّثُ عَنْ عِکْرِمَۃَ اَنَّ عُمَرَ رضي الله عنه کَانَ یَقُوْلُ فِیْ الْحَرَامِ یَمِیْنٌ یُکَفِّرُھَا، قَالَ ھِشَامٌ: وَکَتَبَ اِلَیَّ یَحْیٰی یُحَدِّثُ عَنْ یَعْلَی بْنِ حَکِیْمٍ عِنْدَ سَعِیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ اَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ کَانَ یَقُوْلُ فِیْ الْحَرَامِ یَمِیْنٌ یُکَفِّرُھَا، فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: {لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ}۔ (مسند احمد: ۱۹۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے تھے کہ خاوند کا اپنی بیوی کو اپنے اوپر حرام کرنا، یہ ایک قسم ہے، جس کا وہ کفارہ ادا کرے گا، اور سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابھی یہی کہتے تھے کہ بیوی کو اپنے اوپر حرام کرنا ایک قسم ہے، جس کا وہ کفارہ ادا کرے گا۔ نیز سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمانے یہ آیت پڑھی:{لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ} … تمہارے لیے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7164 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۶۴) تخریج: حدیث عکرمۃ عن عمر منقطع، وحدیث ابن عباس صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ البخاری: ۴۹۱۱، ۵۲۶۶، ومسلم: ۱۴۷۳ (انظر: ۱۹۷۶)