7161 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7161

Hadith in Arabic

(۷۱۶۱)۔عَنْ عَلِیٍّ رضي الله عنه اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم خَیَّرَ نِسَائَہُ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: بَیْنَ الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ) وَلَمْ یُخَیِّرْھُنَّ الطَّلاقَ۔ (مسند احمد: ۵۸۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بیویوں کو دنیا و آخرت میں سے ایک کو منتخب کرنے کا اختیار دیا تھا، اور ان کو طلاق کا اختیار تو نہیں دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7161 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۱۶۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن عبید اللہ، قال البخاری: منکر الحدیث (انظر: ۵۸۸)