7149 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7149

Hadith in Arabic

(۷۱۴۹)۔عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((أیُّمَا اِمْرَاَۃٍ سَألَتْ زَوْجَہَا الطَّلَاقَ مِنْ غَیْرِ مَا بَأسٍ فَحَرَامٌ عَلَیْھَا رَائِحَۃُ الْجَنَّۃِ))۔ (مسند احمد: ۲۲۷۳۸)

Hadith in Urdu

۔ مولائے رسول سیدنا ثوبان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جوعورت بغیر کسی مجبوری کے اپنے خاوند سے طلاق کا مطالبہ کرتی ہے، اس پر جنت کی خوشبو حرام ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7149 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۴۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۱۸۷ (انظر: ۲۲۳۷۹)