7147 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7147

Hadith in Arabic

(۷۱۴۷)۔ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم طَلَّقَ حَفْصَۃَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ثُمَّ ارْتَجَعَھَا۔ (مسند احمد: ۱۶۰۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عاصم بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدہ حفصہ بنت عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کو طلاق دی اور پھر ان سے رجوع کر لیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7147 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۴۷) تخریج: حدیث صحیح لغیرھ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۳۶۶(انظر: ۱۵۹۲۴)