7143 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7143
Hadith in Arabic
۔ (۷۱۴۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسَوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَا مِنْ یَوْمٍ اِلَّا وَ ھُوَ یَطُوْفُ عَلَیْنَا جَمِیْعًا امْرَأَۃً امْرَأَۃً فَیَدْنُوْا وَیَلْمِسُ مِنْ غَیْرِ مَسِیْسٍ حَتّٰییُفْضِیَ اِلَی الَّتِیْ ھُوَ یَوْمُہَا فَیَبِیْتُ عِنْدَھَا۔ (مسند احمد: ۲۵۲۷۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں:نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر روز ایک ایک کر کے اپنی تمام بیویوں کے پاس تشریف لے جاتے تھے، پھر ہر ایک کے قریب ہوتے اور اس کو مسّ کرتے، البتہ جماع نہیں کرتے تھے، یہاں تک کہ اس بیوی کے پاس پہنچ جاتے تھے، جس کی باری ہوتی تھی، پھر اس کے پاس رات گزارتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۱۴۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن ابی الزناد،و ھو عبد الرحمن، قد تفرد بہ، وھو ممن لا یحتمل تفردہ، أخرجہ ابوداود: ۲۱۳۵(انظر: ۲۴۷۶۴)