7138 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7138

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۳۸)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: لَمَّا اتَّخَذَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَفِیَّۃَ أَقَامَ عِنْدَھَا ثَلَاثًا وَکَانَتْ ثَیِّبًا۔ (مسند احمد: ۱۱۹۷۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جب سیدہ صفیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے شادی کی تو ان کے پاس تین دن ٹھہرے تھے، کیونکہ وہ بیوہ تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7138 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۳۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۲۱۳، ۵۲۱۴، ومسلم: ۱۴۶۱ (انظر: ۱۱۹۵۲)