7134 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7134

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۳۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ مِنْ اَکْمَلِ الْمُؤْمِنِیْنَ اِیْمَانًا أَحْسَنَہُمْ خُلُقًا وَاَلْطَفَہُمْ بِاَھْلِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۷۰۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے کامل ترین ایمان والے وہ ہیں جو بہترین اخلاق والے اور اپنی بیویوں پر لطف و کرم کرنے والے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7134 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۳۴) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۲۶۱۲(انظر: ۲۴۲۰۴)