7131 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7131

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۳۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْمَرْأَۃُ کَالضِّلَعِِ اِنْ أَقَمْتَہَا کَسَرْتَہَا وَھِیَیُسْتَمْتَعُ بِہَا عَلٰی عِوَجٍ فِیْہَا۔)) (مسند احمد: ۲۶۹۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورت پسلی کی مانند ہے، اگر تم اس کو بالکل سیدھا کرنا چاہو گے تو اس کو توڑ دو گے، اس سے اس ٹیڑھ پن کے باوجود فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7131 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۳۱) حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ البزار: ۱۴۷۹، والطبرانی فی الاوسط : ۹۷۲ (انظر: ۲۶۳۸۴)