7128 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7128

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۲۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((الْمَرْأَۃُ کَالْضِلَعِ فَاِنْ تَحْرِصْ عَلٰی اِقَامَتِہِ تَکْسِرْہُ وَاِنْ تَتْرُکْہُ تَسْتَمْتِعْ بِہِ وَفِیْہِ عِوَجٌ۔)) (مسند احمد: ۹۵۲۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورت پسلی کی مانند ہے، اگر تم اس کو سیدھا کرنے کی آرزو کرو گے تو اس کو توڑ دو گے اور اگر تم اس کو چھوڑدو تو اس سے فائدہ اٹھاتے رہو گے اور اس میں ٹیڑھ پن موجود رہے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7128 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۲۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۱۸۴، ومسلم: ۱۴۶۸(انظر: ۹۵۲۴)