7125 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7125

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۲۵)۔ عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِنَّ الرَّجُلَ اِذَا سَقٰی امْرَأَتَہُ مِنَ الْمَائِ أُجِرَ۔))، قَالَ: فَأَتَیْتُہَا فَسَقَیْتُہَا، وَحَدَّثْتُہَا بِمَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۷۲۸۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عرباض بن ساریہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بیشک آدمی کے لیے اپنی بیوی کو پانی پلانے میں اجر ہے۔ تو میں اپنی بیوی کے پاس گیا اور اس کو پانی پلایا اور پھر میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنی ہوئی حدیث اس کو بیان کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7125 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۲۵) تخریج: صحیح بالشواہد، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۶۴۶، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۳/ ۱۷۸ (انظر: ۱۷۱۵۵)