7118 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7118
Hadith in Arabic
۔ (۷۱۱۸)۔ عَنْ حَکِیْمِ بْنِ مُعَاوِیَۃ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: سَأَلَہُ رَجُلٌ مَا حَقُّ الْمَرْأَۃِ عَلَی الزَّوْجِِ؟ قَالَ: ((تُطْعِمُہَا اِذَا طَعِمْتَ وَتَکْسُوْھَا اِذَا اکْتَسَیْتَ وَلَا تَضْرِبِ الْوَجْہَ وَلَا تُقَبِّحْ وَلَا تَہْجُرْ اِلَّا فِی الْبَیْتِ۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۶۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ بیوی کا اپنے خاوند پر کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تو کھائے تو اسے بھی کھلائے، جب تو پہنے تو اسے بھی پہنائے، اس کو چہرے پر نہ مار، اس سے مکروہ بات نہ کر، اور (ناراضگی کی صورت میں) اس کو نہ چھوڑ مگر اپنے گھر میں ہی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۱۱۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۸۵۰، والترمذی: ۲۱۹۲، ۲۴۲۴ (انظر: ۲۰۰۱۳)