7114 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7114

Hadith in Arabic

۔ (۷۱۱۴)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖاَنَّالنَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ یَوْمَ الْفَتْحِ: ((لَا یَجُوْزُ لِمَرْأَۃٍ عَطِیَّۃٌ اِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِہَا۔)) (مسند احمد: ۶۷۲۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فتح مکہ کے دن فرمایا: کسی عورت کے لئے اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر عطیہ دینا حلال نہیں ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7114 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۱۴) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۳۵۴۶، والنسائی: ۶/ ۲۷۸ (انظر: ۶۷۲۷)