7092 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7092

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۹۲)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الشِّیَاعُ حَرَامٌ۔)) قَالَ ابْنُ لَھِیْعَۃَ: یَعْنِیْ بِہِ الَّذِیْیَفْتَخِرُ بِالْجِمَاعِ۔ (مسند احمد: ۱۱۲۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شیاع حرام ہے۔ شیاع سے مراد جماع کرکے اس پر فخر کا اظہار کرنا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7092 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۹۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف دراج بن سمعان فی روایتہ عن ابی الھیثم، أخرجہ ابویعلی: ۱۳۹۶(انظر: ۱۱۲۳۵)