7086 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7086

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۸۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: جَائَ رَجُلٌ اِلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَسَأَلَ عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ اَنَّ الْمَائَ الَّذِیْیَکُوْن مِنْہُ الْوَلَدُ اَھْرَقْتَہ عَلَی صَخْرَۃٍ لَأَخْرَجَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ مِنْہَا اَوْ لَخَرَجَ مِنْہَا وَلَدٌ، (اَلشَّکُّ مِنْہُ) وَلَیَخْلُقَنَّ اللّٰہُ نَفْسًا ھُوَ خَالِقُہَا۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور عزل کے متعلق دریافت کیا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس مادۂ منویہ سے اولاد ہونی ہو، اگر تو اس کو کسی چٹان پر بہا دے تو اللہ تعالی اس سے اولاد پیدا کر دے گا، اللہ تعالی جس نفس کو پیدا کرنے والا ہے، وہ اس کو ضرور ضرور پیدا کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7086 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۸۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابوعمرو مبارک الخیاط فی عداد المجھولین، وقد ثبت الحدیث موقوفا عن ابن مسعود، أخرجہ البزار: ۲۱۶۳ (انظر: ۱۲۴۲۰)