7077 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7077

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۷۷)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی عَنِ الْعَزْلِ عَنِ الْحُرَّۃِ اِلَّا بِاِذْنِہَا۔ (مسند احمد: ۲۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے آزاد عورت سے عزل کرنے سے منع فرمایا، الایہ کہ وہ اجازت دے دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7077 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۷۷) اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن لھیعۃ سییء الحفظ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۹۲۸(انظر: ۲۱۲)