7068 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7068

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۶۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِیْنَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَدَّتِ امْرَأَۃٌ مِنْ وَرَائِ السِّتْرِ بِیَدِھَا کِتَابًا إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَبَضَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَدَہُ وَقَالَ: ((مَا أَدْرِیْ أَ یَدُ رَجُلٍ أَوْ یَدُ امْرَأَۃٍ۔)) فَقَالَتْ: بَلْ یَدُ امْرَأَۃٍ، فَقَالَ: ((لو کُنْتِ امْرَأَۃً لَغَیَّرْتِ اَظْفَارَکِ بِالْحِنَّائِ۔)) (مسند احمد: ۲۶۷۸۸)

Hadith in Urdu

۔ ام المومنین سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے پردے کے پیچھے سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کتاب پکڑانے کے لیے اپنا ہاتھ لمبا کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنا ہاتھ پیچھے کر لیا اور فرمایا: میں یہ نہیں جانتا کہ یہ مرد کا ہاتھ ہے یا عورت کا۔ اس نے کہا: جی یہ عورت کا ہاتھ ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تو عورت ہوتی تو مہندی کے ساتھ اپنے ناخنوں کا رنگ بدل دیتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7068 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۶۸) تخریج: حسن، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۴۱۶۶، والنسائی: ۸/ ۱۴۲ (انظر: ۲۶۲۵۸)