7061 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7061
Hadith in Arabic
۔ (۷۰۶۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَیْرٍ أَوْ عُمَیْرَۃَ قَالَ: حَدَّثَنِیْ زَوْجُ ابْنَۃِ اَبِیْ لَھَبٍ قَالَ: دَخَلَ عَلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حِیْنَ تَزَوَّجْتُ ابْنَۃَ اَبِیْ لَھَبٍ فَقَالَ: ((ھَلْ مِنْ لَھْوٍ؟)) (مسند احمد: ۱۶۷۴۳)
Hadith in Urdu
۔ عبد اللہ بن عمیریا عمیرہ کہتے ہیں: ابو لہب کے داماد نے مجھے بیان کرتے ہوئے کہا: جب میں نے ابو لہب کی بیٹی سے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمایا: تھوڑے بہت شغل کا اہتمام نہیں کیا تم لوگوں نے؟
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۰۶۱) تخریج: مرفوعہ صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ معبد بن قیس وشیخِہ عبد اللہ بن عمیر او عمیرۃ، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۶۵۹ (انظر: ۱۶۶۲۶)