7058 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7058

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَعْلِنُوْا النِّکَاحَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۲۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نکاح کا اعلان کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7058 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۵۸) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ البزار: ۲۲۱۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۳۲۵ (انظر: ۱۶۱۳۰)