705 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 705

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۵)۔عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَؓ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا۔ (مسند أحمد:۴۰۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عثمان بن عفانؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ نے اعضاء کو تین تین دفعہ دھو کر وضو کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.705 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۵) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۱۱۰(انظر: ۴۰۳)