7048 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7048

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۴۸)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُالصَّمَدِ ثَنَا ھَمَّامٌ ثَنَا قَتَادَۃُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عُثْمَانَ الثَّقَفِیِّ عَنْ رَجُلٍ أَعْوَرَ مِنْ ثَقِیْفٍ، قَالَ قَتَادَۃُ: وَکَانَ یُقَالُ لَہُ: مَعْرُوْفٌ، اِنْ لَمْ یَکُنْ اِسْمُہُ زُھَیْرُ بْنُ عُثْمَانَ فَـلَا أَدْرِیْ مَا اسْمُہُ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((وَلِیْمَۃُ أَوَّلِ یَوْمٍ حَقٌّ وَالثَّانِی مَعْرُوْفٌ وَالْیَوْمِ الثَّالِثِ سُمْعَۃٌ وَرِیَائٌ۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۹۱)

Hadith in Urdu

۔ بنو ثقیف کا ایک کانا آدمی تھا، امام قتادہ کہتے ہیں: اس کو معروف کہا جاتا ہے اور اگر اس کا نام زہیر بن عثمان نہیں تھا تو میں نہیں جانتا کہ پھر اس کا نام کیا تھا، بہرحال اس آدمی سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پہلے دن کاولیمہ حق ہے، دوسرے دن کا معروف رواج ہے اور تیسرے دن کا ولیمہ شہرت اور نمود ونمائش ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7048 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۴۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ عبد اللہ بن عثمان الثقفی، وزھیر بن عثمان مختلف فی صحبتہ، أخرجہ ابوداود: ۳۷۴۵ (انظر: ۲۰۳۲۵)