7037 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7037

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۳۷)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((اِذَا نُوْدِیَ أَحَدُکُمْ اِلٰی وَلِیْمَۃٍ فَلْیَأْتِہَا۔)) (مسند احمد: ۴۷۱۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے تو وہ اس ولیمے میں حاضری دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7037 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۳۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۱۷۳، ومسلم: ۱۴۱۹ (انظر: ۴۷۱۲)