703 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 703

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ زَیْدٍ الْأَنْصَارِیِّ ثُمَّ الْمَازِنِیِّ ؓ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ مَرَّتَیْنِ مَرَّتَیْنِ۔ (مسند أحمد: ۱۶۵۷۸)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن زید انصاری مازنیؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اعضائے مبارک کو دو دو دفعہ دھو کر وضو کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.703 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۵۸ (انظر: ۱۶۴۶۴)