7019 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7019

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۱۹)۔ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہٖأَنَّرَسُوْلَاللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَدَّ ابْنَتَہُ إِلٰی اَبِی الْعَاصِ بِمَہْرٍ جَدِیْدٍ وَنِکَاحٍ جَدِیْدٍ۔ (مسند احمد: ۶۹۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نئے مہر اور نئے نکاح کے ساتھ اپنی بیٹی کو سیدنا ابو العاص کی طرف لوٹایا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7019 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۰۱۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحجاج بن ارطاۃ کثیر الخطأ والتدلیس، أخرجہ الترمذی: ۱۱۴۲، وابن ماجہ: ۲۰۱۰ (انظر: ۶۹۳۸)