7017 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7017

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۱۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: رَدَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَیْنَبَ ابَنَتَہُ عَلٰی زَوْجِہَا اَبِی الْعَاصِ بْنِ الرَّبِیْعِ بِالنِّکَاحِ الْأَوَّلِ وَلَمْ یُحْدِثْ شَیْئًا۔ (مسند احمد: ۱۸۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی بیٹی سیدہ زینب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کو پہلے نکاح کے ساتھ ہی ان کے خاوند سیدنا ابو عاص بن ربیع کے سپرد کر دیا تھا اور کوئی نیا نکاح نہیں کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7017 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۱۷) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۲۲۴۰، والترمذی: ۱۱۴۳ (انظر: ۱۸۷۶)