7014 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7014

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۱۴)۔ عَنْ مَطَرِ نِ الْوَرَّاقِ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کَانَ نَبِیُّ اللّٰہِ aیَطُوْفُ عَلٰی تِسْعِ نِسْوَۃٍ فِیْ ضَحْوَۃٍ۔ (مسند احمد: ۱۳۵۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک دن میں نو بیویوں پر چکر لگاتے (جماع کرتے) تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7014 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۱۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۶۸(انظر: ۱۴۱۰۹)