7012 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7012

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۱۲)۔ عَنْ سَالِمٍ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ غَیْلَانَ بْنَ سَلَمَۃَ الثَّقَفِیَّ أَسْلَمَ وَتَحْتَہُ عَشْرُ نِسْوَۃٍ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِخْتَرْمِنْہُنَ أَرْبَعًا۔)) (مسند احمد: ۴۶۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ جب سیدنا غیلان بن سلمہ ثقفی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تو ان کے عقد میں دس بیویاں تھیں،آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: ان میں سے چار پسند کر لو (اور باقی چھوڑ دو)۔

Hadith in English

.

Previous

No.7012 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۱۲) حدیث صحیح بطرقہ وشواہدہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۹۵۳، والترمذی: ۱۱۲۸(انظر: ۴۶۰۹)