7004 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7004

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۰۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الشِّغَارِ۔ (مسند احمد:۱۴۷۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے شغار کے نکاح سے منع فرمایاہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7004 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۰۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۱۷(انظر: ۱۴۶۴۸)