6990 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6990

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۹۰)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ نُعَیْمِ الْأَعْرَجِیِّ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ وَ اَنَا عِنْدَہُ عَنِ الْمُتْعَۃِ، مُتْعَۃِ النِّسَائِ فَغَضِبَ وَقَالَ: واللّٰہِ! مَاکُنَّا عَلٰی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زُنَاۃً وَلَا مُسَافِحِیْنَ۔ (مسند احمد: ۵۸۰۸)

Hadith in Urdu

۔ عبد الرحمن بن نعیم اعرجی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ایک آدمی نے سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے متعہ کے نکاح کے بارے میں سوال کیا، وہ غصے میں آگئے اور کہا: اللہ کی قسم! ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں زنا کار اور بدکار نہ تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6990 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۹۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۵۷۰۶ (انظر: ۵۸۰۸)