6978 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6978

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۷۸)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تُحَرُِّمُ الْاِمْلَاجَۃُ وَلَا الْإِمْلَاجَتَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۴۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک یا دودفعہ دودھ پلانے سے رشتہ حرام نہیں ہوتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6978 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۷۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۵۱(انظر: ۲۶۸۷۹)