6969 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6969

Hadith in Arabic

۔ (۶۹۶۹)۔ عَنْ سَہْلَۃَ امْرَأَۃِ اَبِیْ حُذَیْفَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّ سَالِمًا مَوْلٰی اَبِیْ حُذَیْفَۃَیَدْخُلُ عَلَیَّ وَھُوَ ذُوْلِحْیَۃٍ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ A: ((أَرْضِعِیْہِ۔)) فقَالَتْ: کَیْفَ اُرْضِعُہُ وَھُوَ ذُوْلِحْیَۃٍ، فَاَرْضَعَتْہُ فَکَانَ یَدْخُلُ عَلَیْہَا۔ (مسند احمد: ۲۷۵۴۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اہلیہ سیدہ سہلہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! سیدنا ابوحذیفہ کا آزاد شدہ غلام میرے پاس آتا ہے، جبکہ اب تو وہ داڑھی والا جوان ہو چکا ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو اسے دودھ پلا دے۔ اس نے کہا: میں اسے کیسے دودھ پلا ؤں وہ تو داڑھی والا ہے؟ پھر انھوں نے اس کو دودھ پلا دیا تھا اور وہ ان کے پاس آتا جاتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6969 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۹۶۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۷۴۲، وأخرجہ بنحوہ مسلم: ۱۴۵۳ (انظر: ۲۷۰۰۵)